لفظ لفظ کنجی

اس سلسلے میں پڑھنے کی قابلیت کے لحاظ سے مختلف ‘قدم’ ہیں۔ ہر قدم میں تین کتابیں ہیں. سات دن ایک کتاب کو پڑھنے کا دورانیہ ہے تاکہ بچے کی پڑھنے کی قابلیت نہ صرف بڑھتی جائے بلکہ روز کے یہ دس منٹ، والدین اور بچوں کے درمیان تعلّق کے اضافے کا وہ سبب ہوں جس کے وہ منتظر رہیں۔ لفظ بہ لفظ ہم بچوں کو ایک ایسی دنیا کی کنجی تھمائیں گے جہاں وہ اپنے جیسے کردار، زبان اور تہذیب والی روز مرّہ زندگی اور مختلف مہم جوئیوں کا مشاہدہ کریں گے۔

A Closer Look: Product Video

bOOKS AND bUNDLES

...
!خرمی کا دن
Rs1000
SALE
...
جنگل کا راز
Rs1000 Rs700

Browse our categories

Browse Our Collections

Categories

Bundles / Sets
Reading Tips
Return Policy

CONTACT US

Office # 511, Kazani Heights, Soan Garden, Islamabad

+92 318 0506696

   

© lafzlafzkunji-2023, All Rights Reserved.